empty
 
 
21.06.2024 02:20 PM
بِٹ کوائن (بی ٹی سی / یو ایس ڈی) کے لیے 21-30 جون، 2024 کے لیے تجارتی اشارہ: $65,625 سے نیچے فروخت کریں (21 ایس ایم اے - 6/8 میورے)

This image is no longer relevant


بٹ کوائن ایک تنزلی کے رجحان والے چینل کے اندر یومیہ چارٹ پر تقریباً 64,712 پر تجارت ہو رہا ہے، جو جون کے اوائل سے بن رہا ہے، اور یہ 67,617 پر واقع 21 ایس ایم اے سے نیچے ہے۔

اوپر والے چارٹ میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ فروری کے بعد سے، بٹ کوائن 7/8 میورے کے اوپر جانے {بریک} اور مضبوطی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن یہ ناکام ہو رہا ہے اور اس قیمت سے پانچ گنا سے زیادہ نیچے آگیا ہے

چونکہ بِٹ کوائن $72,000 کی سطح کو برقرار نہیں رکھ سکا اور اس قیمت سے نیچے آ رہا ہے ہے، لہذا اگر یہ 65,625 پر واقع 5/8 میورے سے نیچے مضبوطی حاصل کرلے تو آنے والے دنوں میں یہ ممکنہ طور پر اپنی تنزلی کو جاری رکھے گا

ہم توقع کرتے ہیں کہ اگلے چند دنوں میں بٹ کوائن کلیدی سطح اور سپورٹ $62,500 (4/8 میورے) کی سپورٹ تک پہنچ جائے گا۔ ہمیں 67,617 (21 ایس ایم اے) کی سطح کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ اگر بی ٹی سی اس علاقے کے نیچے رُک جاتا ہے تو مندی کا دباؤ برقرار رہے گا۔

اگر کوئی تکنیکی واپسی عمل میں آتی ہے اور بِٹ کوائن آنے والے دنوں میں 65,600 کے قریب تنزلی کے رجحان والے چینل کی بُلند ترین سطح تک پہنچ جاتا ہے، تو اسے فروخت دوبارہ شروع کرنے کے ایک موقع کے طور پر دیکھا جائے گا، جس کے اہداف $62,500 اور 200 ای ایم اے $57,759 پر موجود ہیں۔

دوسری طرف، اگر بٹ کوائن حتمی طور پر تنزلی کے رجحان والا چینل اوپر کی جانب توڑ لیتا ہے، تو ہم اس میں اضافہ اور اس کے 67,600 پر 21 ایس ایم اے اور 68,750 پر 6/8 میورے تک پہنچنے کی توقع کر سکتے ہیں۔

یہ دیکھتے ہوئے کہ بٹ کوائن $69,000 (6/8 میورے) سے نیچے تنزلی کے دباؤ میں ہے، ہم فروخت کے مواقع تلاش کرنا جاری رکھیں گے۔ بی ٹی سی قلیل مُدتی تناظر میں 25 اپریل کی کم ترین سطح $56,500 کے قریب پہنچ سکتا ہے۔


Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$4000 مزید!
    ہم جولائی قرعہ اندازی کرتے ہیں $4000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback