empty
 
 
15.11.2013 01:05 PM
یو ایس ڈی/ سی اے ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 15 نومبر 2013

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی/ سی اے ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ:

گزشتہ ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک یو ایس ڈی / سی اے ڈی بڑھوتریکے رجحان میں  تجارت کررہا ہے لہذا ہم نے اپنے پہلے حساب / انداروں میں کچھ تبدیلی کی ہے سبز رنگ کی وائے ویوو کا خیال کرنے کی بجائے چونکہ وہ مکمل ہوچکی ہے ہم ایک اور کوشش اوپر کی جانب دیکھ رہے ہیں-

کلکے روز ایشین / یورپین سیشنز میں  ایک بڑھوتریکی موو دیکھی گئی جو کہ 0439۔1 سے 0525۔1 تک گئی تھی-جس کو ہم کالے رنگ کی ویوو 5 کی پہلی لیگ / ٹانگ کا اختتام خیال کرتے ہیں-لیکن نیویارک سیشن میں کرنسی میں یہرجحان جاری رہا اور قیمتواپسلیول 0461۔1 تک پہنچی-

فی الوقت یوایس ڈی / سی اے ڈی اوپر جانے کی کوشش میں ہے اور ہم اگلے چکر میں قیمت کے نیچے آنے سے پہلے بڑھوتری کی ایک اور کوشش دیکھ سکتے ہیں- ہمارے ویوو کلیہ کے مطابق ویوو سی  ویوو اے  کا 100  فیصد کا ریٹریس کرے گی – ہم ممکنہ اہداف ویوو اے کے حوالے سے کچھ اس طرح سے لگا سکتے ہیں پرافٹ ٹیکنگ 0546۔1 جو کہ ویوو اے کا 100 ۔فیصد ہے- ہم ممکنہ نقصان سے بچاو کے لئے 0440۔1 کے لیول پر انولیڈیشن پوائینٹ بطور سٹاپ لاس استعمال کر سکتے ہیں-

سپورٹ اور ریزسٹنس : ایس 3 : 0341۔1 ، ایس 2 : 0390۔1 ، ایس 1، 0427۔1 ، پی پی : 0476۔1 ، آر 1 : 0513۔1 ، آر 2 : 0562۔1، آر 3 : 0599۔1

تجارتی پیشن گوئی: آج ایلیٹ ویوو اصول کے مطابق رجحان کا نیچے  کی جانب جانے کا امکان ہے ۔ اسی وجہ سے 0490۔1کے لیول پر شارٹ  پوزیشن0440 ۔1 کے سٹاپ لاس اور 0546۔1 کے لیول پر پرافٹ ٹیکنگ  تجویز کی جاتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$4000 مزید!
    ہم جولائی قرعہ اندازی کرتے ہیں $4000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback